Edwin Powell Hubble

Edwin Powell Hubble     ایڈون ہبل  1889 کومارش فیلڈ میسوری امریکہ میں پیدا ہوے۔انکا پورا نام ایڈون پاول ہبل تھا۔ یہ امریکی ماہر فلکیات ہونے کے ساتھ ایک ملٹری پرسن بھی تھے  جنھوں نے کہکشاؤں کے مطالعے ، کائنات کی توسیع اور کائنات کے سائز میں کو جاننے میں اہم کردار ادا کیا۔ ہبل … Continue reading Edwin Powell Hubble