پروین شاکر کی شاعری

پروین شاکر کی شاعری

Showing parveen shakir
پروین شاکر کا شمار پاکستان کےنامور شعرا میں ہوتا ہے۔اپنی طرز شاعری کے یہ واحد شاعرہ ہیں۔ انکی شاعری میں عشق و فلسفہ کی واضح جھلک نظر آتی ہے۔ اپنے مختلف انداز شاعری کی وجہ سے یہ پاکستان اور بھارت دونوں میں اپنا ایک الگ تشخص رکھتے ہیں۔

Parveen Shakir urdu image poetry