What is freelancer and freelancing
فری لانسنگ کیا ہے
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد مختلف جگہوں پر نوکری تلاش کرنے کے غرض تھے چکر لگاتا پھر رہا تھا۔محدود مواقع ہونے کی وجہ سے سے مجھے مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔مسلسل ناکامی کے بعد بعد آخرکار یار میں نے اپنے علاقے کے ایک پرائیویٹ سکول میں پڑھانا شروع کر دیا۔ میری انگلش بہتر ہونے کی وجہ سے مجھے 12th گریڈ کے کے بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھانے کو دیا گیا۔ چونکہ کہ میری تعلیم یونیورسٹی سے تھی اس لیے میرا رویہ بچوں کے ساتھ کافی بہتر نرم تھا اور میں اکثر بچوں سے گپ شپ کیا کرتا تھا۔ ایک دن ایک بچہ میرے پاس مٹھائی کا ڈبہ لے کر آیا اور جب میں نے اسکی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کی سر میں فارغ وقت میں انٹر نیٹ پر کا م کر تا ہوں اور آج مجھے میری پہلی کمائی حاصل ہوئی ہے جس کی وجہ سے میں آپ کو اپنے دوستوں کو مٹھائی کھلا رہا ہوں۔ یہ سنتے ہی میں نے نے سوچا جا کہ اس بچے کے کے کوئی خاص اعلی تعلیم بھی نہیں اور پھر بھی یہ پیسے کما رہا ہے اور اس مقصد کے لیے اسے سے میری طرح دفتروں کے چکر بھی نہیں لگانے پڑتے۔ میں نے اس بچے کو کہا کہ کہ آج چھٹی ہونے کے بعد وہ مجھ سے سے ملاقات کرکے جائے آئے آئے اس ملاقات میں میں میں نے اس بچے سے سے تفصیل میں میں وہ طریقے پوچھے مجھے تم پر کام کرکے کے وہ پیسہ کما رہا تھا تھا تو اس بچے نے مجھے فری لانسنگ کا بتایا جو مجھے اس وقت تو سمجھ میں نا آیا لیکن میں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ میں نے یہ کام کرنا ہے۔کچھ عرصہ تک میں اس کے بارے میں جانکاری حاصل کرتا رہا اور پھرایک ویب سائٹ پر اپنا ایک اکاونٹ بنا کر کام کرنا شروع کیا۔ کافی عرصہ کام کرنے کی بعد آخر کار میری محنت رنگ لائی اور مجھے میری پہلی کمائی حاصل ہوئی وی جو کہ صرف صرف 7 ہزار روپے تھے۔ اس کم کمائی نے مجھ پر یہ آشکار کر دیا کہ مستقل مزاجی سے ا محنت کر کہ میں اچھی خاصی کمائی کر سکتا ہوں۔اور یہ فیصلہ میرے لیے سہی ثابت ہوا اور آج میں اچھی پوزیشن پر ہوں۔
آج کےتیزی سے ترقی کرتے ہوئے معاشرے میں جہاں ایک طرف صرف انسانوں کے درمیان مقابلے کے کے روش پروان چڑھی ہے وہاں پر پر پیسہ کمانے کے مواقع بھی محدود ہوگئے ہیں۔ پاکستان جسکی آدھی سے زیادہ آبادی نوجوانوں کی ہے. بے روز گاری سے بری طرح متاثر ہے۔ایک بہت بڑا طبقہ جو کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے بے روز گاری کی چکی میں پس رہا ہے اور جنکے پاس نوکری ہے وہ معاشی مجبوری کہ تحت کرنے پر مجبور ہیں۔ ہمارے ملک کے نوجوان کسی بھی چیز میں باقی ملکوں کے نوجوانوں سے کم نہیں ہیں اگر کیسی چیز کی کمی ہے تو وہ صرف بہتر رہنمائی اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر طور پر بروئے کار لانے میں ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر میں نے وہ تمام سکلز جو میں نے اپنے تجربے سے سیکھیں اور کامیابی کی راہ پر گامزن ہوا اردو زبان میں قلم بند کر کے اپنے دوست کے ویب سائٹ کے ذریعے اے ان نوجوانوں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا جو کی کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن بہتر رہنمائی نہ ہونے کے سبب بیروزگاری سے سے عاجز آچکے ہیں۔ میں نے اردو زبان کاانتخاب اس وجہ سے کیا ہے تاکہ میں سب کچھ بہتر طور پر سمجھا سکوں۔
انٹر نیٹ پر پیسے کما نے کے لیے ویسے و بہت سارے طریقے ہیں لیکن آج ہم جس طریقے کی بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے فری لانسنگ ۔ہم فری لانسنگ کو بہت ہی آسان کر کے جانیں گے کہ یہ کیا ہے کیسے ہم اسکے زریعے پیسے کما سکتے ہیں، اسکے لیے ہمیں کیا چیز ضرورت ہو گی وغیرہ وغیرہ۔
فری لانسنگ کیا ہے؟
آپ نے شاید اپنے فری لانسنگ جاننے والوں کو عیش کی زندگیوں کے بارے میں گھمنڈ کرتے ہوئے سنا ہو گا کیونکہ اس میں وقت کی کافی مدت میں ایک انسان بہت زیادہ کما سکتا ہے۔ ، اس میں کام کرنے کی آزادی بھی ہوتی ہے اور فری لانسر خود ہی اپنا باس ہوتا ہے فری لانسنگ کے لیے کوئی الگ سے دفتر بھی درکار نہیں ہوتا صرف ایک لیپ ٹاپ اور انٹر نیٹ کے کنکشن سے ہی اس کام کو شروع کیا جا سکتا ہے۔ہنر کی بھی کوئی شرط نہیں ہوتی آپ جس بھی ہنر میں مہارت رکھتے ہیں آپ اُسکو ٹارگٹ کر کے بر سر روز گار ہو سکتے ہیں۔ اس کے بعد ، دوسرے فری لانسرز نے آپ کو ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لئے پوری رات کام کرنے ، پروجیکٹس کے مابین دباؤ ڈالنے ، باقاعدگی سے معاشرتی رابطے سے محروم رہنے اور دیگر مسلوں کے با رے میں بتایا ہو گا۔
آئیے فری لانسنگ کی نوعیت ، آپ کو اس کے فوائد اور نقصانات پر اور چند اہم مہارتوں پر جو آپ کو ایک کامیاب فری لانس بننے کے لئے درکار ہے کیوں غور کرنا چاہئے ۔
فری لانس کی اصطلاح سب سے پہلے 1700 کے آخر میں سر والٹر سکاٹ کے آئیونہو میں “فری” اور “لانس” کے الفاظ سے دیکھی گئی تھی۔ اسکاٹ نے اس کا استعمال قرون وسطیٰ کے باڑے کی حیثیت سے کیا –یہ اصطلاح قرون وسطیٰ میں ایک درمیانی عمر کے ایک طرح کے گھومتے ہوئے سپاہی ، جو خاص طور پر اخلاقیات کی لڑتے ہوئے پرواہ نہیں کرتا تھا۔ شاید آج کل کیریئر کے لئے یہ مثالی نقطہ نظر نہیں ہے ، اور یہ کتاب ان اقسام کے لئے نہیں لکھی گئی ہے۔
What is freelancer
ایک فری لانسر کی تعریف کسی ایسے شخص کے طور پر کی جاتی ہے جو طویل مدتی معاہدے کے بغیر طے شدہ اُجرت کے عوز اپنی خدمات فروخت کرتا ہے۔
فری لانسرز(freelancer) اکثر اپنے کلاینٹ ےا گا ہک یا کام کروانے والے کے ساتھ براہ راست ڈیل کرتے ہیں۔کچھ لوگ الگ سے ایک کمپنی بنا کر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے(freelancer) فری لانسرز کو ایک ٹیم کی شکل میں نوکری دے کر ان سے کا م کرواتے ہیں۔مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگ جو اپنے دفتر میں سٹا ٖف افورڈ نہیں کر سکتے وہ اکثر اپنے لیے ایک یا ایک سے زیادہ فری لانسرز (freelancer)کو اپنا کام کرنے کے لیے منتخب کرتے ہیں اور اس کے عوز ان فری لانسرز کو ایک طے شدہ رقم اجرت کے طور پر ادا کرتے ہیں۔
یہ کہنا درست ہے کہ آج کل پہلے سے کہیں زیادہ متعدد شعبوں میں کام کرنے والے زیادہ سے زیادہ آزاد ہیں۔ انٹرنیٹ دنیا بھر میں کام کرنے والے فری لانسرز (freelancer)کی تعداد میں ایک بہت بڑی کود کے لئے ذمہ دار رہا ہے۔ الیکٹرانک مواصلات میں آسانی ، دیگر (freelancer)فری لانسرز کے درمیان آن لائن مجازی ٹیموں کی ترقی کی صلاحیت ، اور فری لانسنگ کی وسیع قبولیت کا مطلب یہ ہے کہ گذشتہ ایک دہائی کے دوران یہ لاکھوں لوگوں کے لئے کیریئر کا ایک انتہائی مقبول انتخاب بن گیا ہے۔
سب سے عام صنعتیں جن میں فری لانسرز ویب کے علاوہ کثرت سے رہتے ہیں ، اس پر کاپی رائٹنگ(freelance copywriting) ، فوٹو گرافی(freelance photography) ، کاروباری مشاورت(freelance consulting) ، انفارمیشن ٹکنالوجی ، صحافت ، مارکیٹنگ اور گرافک ڈیزائن (freelance graphic designing)جیسے علم پر مبنی پیشے ہیں۔ ان میں سے بہت سے آف لائن پیشہ ور افراد ہمارے آن لائن دائرے میں سپلائرز یا کنسلٹنٹس کی حیثیت سے کردار ادا کرتے ہیں اور اس کتاب میں زیر بحث بہت سے اصول ان کی دنیا پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔
فری لانسنگ کے لیے کافی سارے پلیٹ فارم موجود ہیں جن پر رجسٹر کر کے کوئی بھی انسان ایک اچھی خاصی کما ئی کر سکتا ہے۔ ان پلیٹ فارمز میں freelancer.com, fiverr, up work, people per hour, guru.com, writer’s lab,جیسی ویب سائٹس شامل ہیں جو روز مرہ کے مختلف شعبہ جات میں اپنی خدما ت آفر کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ یہ ویب سائٹس ایک طرح کے کمیشن ایجنٹ کے طور پر کا م کرتی ہیں اور اپکی کمائی ہوئی رقم سے اپنا حصہ رکھ کر باقی آپکے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیتی ہیں۔اسکے بدلے میں آپکو اس با ت کی گارنٹی دیتی ہیں کے آپ کے کام کا معاوظہ آپکو ضرور ملے۔ کا م مکمل کرکے ایک فری لانسر(freelancer) اُس کا م کو براہ راست کا م کروانے والے کی بجائے ویب سائٹ کی انتظامیہ کو بھیجتا ہے جو آگے طے کی گئی رقم موصول کر کے کا م کروانے والے کو بھیجتی ہے۔
اگلی پوسٹس میں ہم فری لانسنگ کے اصول بیان کریں گے۔
اگلی پوسٹس میں ہم فری لانسنگ کے اصول بیان کریں گے۔