Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
پاکستان آرمی نے مختلف زمروں کے لئے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان آرمی کے شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے آپ بحیثیت کیپٹن پاک فوج میں شامل ہوسکتے ہیں۔ خواہش مند حضرات اپلائی کرنے کے لیے مکمل تفصیل ضرور پڑھیں ۔اور مزید نوکریوں کے لیے ہماری ویب سائٹ www.urducommunity.comکا وزٹ ضرور کریں۔
Detail for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
خالی آسامیاں
- Army Education Corps (AEC)
- Financial Management Stream Officers
- Law Officers
- Corps of Remount Veterinary and Farms Officers
- Psychologist
Brief Information about for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
اہم تاریخیں |
|
20 December 2020 |
نوکریوں کا اعلان |
21 December 2020 |
اپلائی کرنے کی شروعات |
08 January 2021 |
اپلائی کی آخری تاریخ |
Selection Procedure of Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
پہلا مرحلہ |
Online Registration |
دوسرا مرحلہ |
Written Test |
تیسرا مرحلہ |
Initial Medical |
چوتھا مرحلہ |
Physical test |
پانچواں مرحلہ |
ISSB Test |
چھٹامرحلہ |
Interview at GHQ |
ساتواں مرحلہ |
Final Medical |
How to Apply for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
خواہش مند حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپلائی کرنے سے پہلے پاک آرمی کے اشتہا ر کا بغور مطالعہ کریں اور پھر درج ذیل ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔
www.joinpakarmy.gov.pk
خواہش مندامیدوار پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ ٹیسٹ اور تاریخ کا وقت آپ کی میل پر بھیج دیا جائے گا جس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا میل ایڈریس موجود ہونا لازمی ہے۔ ایک بار دی گئی تاریخ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ امیدواراپنے تمام دستاویزات بھی ساتھ لائیں گے اور ٹیسٹ کے دن
Read More jobs of Armyپراسپیکٹس کی فیس ادا کریں گے۔ امیدواروں کے لیے لازم ہے کہ وہ کمپیوٹرکا علم جانتا ہوکیونکہ متعلقہ ٹیسٹ کمپیوٹرکے زریعہ ہی ہوگا۔
Advertisement for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021