چھ روپےلیٹروالااینکر#
چھ روپےلیٹروالااینکر# سوشل میڈیا پر ایک ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جس میں پاکستان کے مشہور اینکر منصور علی خان کی جانب سے پٹرول کی قیمت بڑھنے کے حوالے سے ایک غلط ٹویٹ کا مذاق بنایا جا رہا ہے ۔
منصور علی خان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں چھ روپے اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
اسکے جواب میں حکومتی وزیر شہباز گل نے ایک ٹوویٹ کرتے ہوے اس کا جواب دیا ہے۔
اسکے بعد منصور علی خان نے معزرتکرتے ہوے کہا ہے کہ وہ بھی ایک غلط خبر کا شکار ہوے ہیں۔
اس بیچ ٹویٹر پر یہ ایک ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے ۔ پورے پاکستان سے ٹویٹر کا صارفین منصور علی خان کی اس خبر کا مذاق بنا رہے ہیں۔