گیارہ قرآن توہین قرآن#

گیارہ قرآن توہین قرآن#

مورخہ ۲۳ فروری کو  کی جانب سے ایک بیا ن دیا گیا ہے جس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنایزشن کے صدر عارف حسین الجاءی کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ حضور اکرم کی رحلت کے بعد گیارہ قرآن اترے ہیں۔ اس سلسلے میں ریکارڈ کی گی ویڈیو بھی مختلف جماعتوں کے سربراہان کو بھیج دی ہیں۔

This is ISO president, Arif Hussain AlJani speaking at a Jamia Bithat, Chiniot.@PTAofficialpk
Arrest Arif Hussain AlJani#گیارہ_قرآن_توہین_قرآن pic.twitter.com/EgRDHkC5js

— Sardar Saad (@saadi1789) March 1, 2021

اس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ گستاخی کرنے والا ایک عام انسان نہیں ہے بلکہ امامیہ اسٹوڈنٹس تنظیم کا صدر ہے۔ اس تنظیم کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اس تنظیم نے ہر سکول اور یونیورسٹی میں اپنے یونٹس بنا رکھے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر یہ ایک ٹاپ ٹینڈ بن چکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ چار دن

گیارہ_قرآن_توہین_قرآن#

گزرنے کے بعد بھی اس تنظیم پر پابندی کیوں نہیں لگی ہے۔

اس متن میں چند ایک ٹویٹس ملاحظہ کریں۔

 

توہین قرآن پہ خاموش رہنے والے حکمرانوں سے کیا گلہ کریں کہ اب تو علماء اور مذہبی جماعتیں بھی خاموش ہیں۔
کیا یہ پاکستان اس لئے بنایا گیا تھا کہ اس میں جو کوئی بکواس کرے، کیا اس کی اجازت ہے۔۔؟@PTAofficialpk Arrest Arif Hussain AlJani#گیارہ_قرآن_توہین_قرآن

— Moulana Dr Adil Khan Fan's (@M_D_Adilkhan) February 28, 2021

گیارہ_قرآن_توہین_قرآن#

The Holy Quran is only One & the Final Book of Allah Almighty, & will remain so till the End of the Day, No other book or compilation or Imam has more knowledge than the Quran@PTAofficialpk Arrest Arif Hussain AlJani#گیارہ_قرآن_توہین_قرآن#گیارہ_قرآن_توہین_قرآن

— Fyza Arshad (@FyzaArshad) March 1, 2021

گیارہ_قرآن_توہین_قرآن#