Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

پاکستان آرمی نے مختلف زمروں کے لئے ڈائریکٹ شارٹ سروس کمیشن کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان آرمی کے شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے آپ بحیثیت کیپٹن پاک فوج میں شامل ہوسکتے ہیں۔ خواہش مند حضرات اپلائی کرنے کے لیے مکمل تفصیل ضرور پڑھیں ۔اور مزید نوکریوں کے لیے ہماری ویب سائٹ www.urducommunity.comکا وزٹ ضرور کریں۔

Detail for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

خالی آسامیاں

  • Army Education Corps (AEC)
  • Financial Management Stream Officers
  • Law Officers
  • Corps of Remount Veterinary and Farms Officers
  • Psychologist

Brief Information about for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

اہم تاریخیں

20 December 2020

نوکریوں کا اعلان

21 December 2020

اپلائی کرنے کی شروعات

08 January 2021

اپلائی کی آخری تاریخ

 

Selection Procedure of Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

 

پہلا مرحلہ

Online Registration

دوسرا مرحلہ

Written Test

تیسرا مرحلہ

Initial Medical

چوتھا مرحلہ

Physical test

پانچواں مرحلہ

ISSB Test

چھٹامرحلہ

Interview at GHQ

ساتواں مرحلہ

Final Medical

 

How to Apply for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

خواہش مند حضرات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپلائی کرنے سے پہلے پاک آرمی کے اشتہا ر کا بغور مطالعہ کریں اور پھر  درج ذیل ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔

www.joinpakarmy.gov.pk

خواہش مندامیدوار پاک آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ ٹیسٹ اور تاریخ کا وقت آپ کی میل پر بھیج دیا جائے گا جس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا میل ایڈریس موجود ہونا لازمی ہے۔ ایک بار دی گئی تاریخ کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ امیدواراپنے تمام دستاویزات بھی ساتھ لائیں گے اور ٹیسٹ کے دن

Read More jobs of Armyپراسپیکٹس کی فیس ادا کریں گے۔ امیدواروں کے لیے لازم ہے کہ وہ کمپیوٹرکا علم جانتا ہوکیونکہ متعلقہ ٹیسٹ کمپیوٹرکے زریعہ ہی ہوگا۔

Advertisement for Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021

Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021
Jobs in Pak Army as Captain DSSC Course-Entry 2021